Preaload Image
Hero

ہارون الرشید

معروف کالم نگار اور سینئر صحافی
Hero

بلال الرشید

کالم نگار اور رئیل اسٹیٹ انٹرپرینیور

Content

ناتمام

فکر و شعور کا ایک نایاب مجموعہ

پاکستان کے نامور کالم نگار ہارون الرشید کی تحریروں کا پہلا مجموعہ "ناتمام" جلد آپ کے ہاتھوں میں ہوگا۔ یہ کتاب فکر و شعور کے نئے دریچے کھولے گی اور حقیقت کی گہرائیوں تک رسائی دے گی۔
اپنی لائبریری کا یہ قیمتی اضافہ ضائع نہ ہونے دیں!

Features

ہارون نگر ہارون الرشید صاحب کے صاحبزادے کالم نگار بلال الرشید کا کنسٹرکشن اور رئیل اسٹیٹ کا آفس ہے

بہترین لوکیشن

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مرکزی علاقوں میں شاندار رہائشی منصوبے

معیاری تعمیرات

اعلیٰ معیار کے میٹریل اور جدید طرزِ تعمیر کے ساتھ پائیدار اور خوبصورت مکانات

مکمل تعمیراتی خدمات

پلاٹ کی خریداری سے لے کر نقشہ سازی اور مکمل فنشنگ تک ہر مرحلے پر مکمل معاونت

سرمایہ کاری کے شاندار مواقع

رہائشی اور کمرشل منصوبوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے محفوظ اور منافع بخش مستقبل

previous arrow
next arrow

ناتمام

ہارون الرشید صاحب کے کالموں کا پہلا مجموعہ "ناتمام" دستیاب ہے ۔ آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں 

کالم و حالات حاضرہ کا تجزیہ

ہارون الرشید صاحب اور بلال الرشید صاحب کے حالاتِ حاضرہ پر مبنی فکر انگیز کالمز پڑھیں

ویڈوز اور پوڈ کاسٹس

ہارون الرشید صاحب کے ویڈیوز اور پوڈکاسٹس سے تازہ ترین تجزیے سنیں

Untitled design (15)

ہارون نگر

ہارون نگر ہارون الرشید صاحب کے فرزند، روزنامہ جنگ کے کالم نگار بلال الرشید کی کنسٹرکشن فرم 
راولپنڈی اسلام آباد میں اپنا گھر تعمیر کرانے اور پلاٹس کی خرید وفروخت کے لیے رابطہ کریں  03421850105

ہارون الرشید صاحب کی کتاب کی محدود تعداد میں باقی ہے جلد از جلد اپنی کتاب حاصل کریں

ہارون الرشید

معروف کالم نگار اور تجزیہ کار

 

ہارون الرشید پاکستان کے ممتاز کالم نگار، سینئر صحافی، اور نامور تجزیہ کار ہیں۔ وہ پانچ دہائیوں سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہیں ۔  ان کے کالمز روزنامہ “جنگ” سمیت ملک کے بڑے اخبارات میں شائع ہوتے رہے ہیں، جہاں وہ سیاسی، سماجی، اور معاشی معاملات پر بے باک تبصرے
اور تجزیے پیش کرتے ہیں۔
اس ویب سائٹ پر آپ کو ان کے شہرہ آفاق کالم ، زندہ رہنے والی منفرد تحریریں پڑھنے کو ملیں گی۔ 

ہارون الرشید صاحب کا اندازِ تحریر منفرد اور دلنشین ہے۔ وہ اپنی تحریروں میں تاریخ، فلسفہ، اور عصری سیاست کا گہرا امتزاج پیش کرتے ہیں۔اردو کالم نگاری کو انہوں نے ایک منفرد اسلوب دیا ہے ۔

 

ناتمام - منتخب تحریریں

   کتاب “ناتمام” معروف کالم نگار اور سینئر صحافی ہارون الرشید کے شاہکار منتخب کالموں کا پہلا مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں وہ تحریریں شامل کی گئی ہیں جنہوں نے قارئین کے دلوں میں ایک خاص مقام بنایا۔ “ناتمام” ہارون الرشید صاحب کی ہمیشہ باقی رہنے والی تحریروں کا مجموعہ ہے، جو حقائق، مشاہدات، اور تجربات پر مبنی ہیں۔اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کیا مرض ہے ، جس نے قوموں کی برادری میں پاکستان کو اتنا نحیف و نزار بنا رکھا ہے، کیا وجہ ہے کہ ہماری سول اور ملٹری اشرافیہ تو ترقی کرتی چلی جا رہی ہے لیکن قوم کا ایک ایک بال قرضوں میں کیوں جکڑا ہوا ہے ،کیا پاکستانی قوم میں صلاحیت ہی نہیں یا مسئلہ کچھ اور ہے ، تو یہ کتاب ضرور پڑھیے۔

:قارئین کے لیے اہم پیغام

کتاب “ناتمام” محض ایک کتاب نہیں، بلکہ حالاتِ حاضرہ کو سمجھنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ اگر آپ سیاسی بصیرت، معاشرتی شعور، اور بین الاقوامی امنظرنامے پر گہری نظر رکھنا چاہتے ہیں، تو یہ کتاب آپ کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ثابت ہوگی۔

 

3

بلال الرشید

کالم نگار اور رئیل اسٹیٹ انٹرپرینیور

بلال الرشید پاکستان کے معروف کالم نگار ہارون الرشید صاحب کے صاحبزادے ہیں۔ وہ روزنامہ جنگ میں”ماجرا” کے عنوان سے کالم نگار ہیں ۔ 
بلال الرشید گھر بھی تعمیر کرتے ہیں ۔   اپنے آفس کا نام انہوں نے “ہارون نگر” رکھا ہے ۔ 
گھر بنوانے کے خواہشمند اپنا ایگریمنٹ خود ہارون الرشید صاحب کے ساتھ بھی سائن کر سکتے ہیں۔ 

بلال الرشید صاحب نے صحافت کا سفر معروف قومی روزنامہ”دنیا” سے شروع کیا۔ پھر وہ روزنامہ  “جنگ” سے بطور کالم نگارمنسلک ہوئے۔ سیاست کے علاوہ وہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، مذہب اور سوشل ایشوز پر لکھتے ہیں ۔ ان کے لکھے ہوئے کئی افسانے، جیسا کہ “آدھی روٹی “اور “ترازو” بہت مشہور ہوئے۔ وہ واحد کالم نگار ہیں ، جو ارتقا ، نفس اور میڈیکل سائنس پر بھی لکھتے ہیں ۔

 

ہارون نگر

ہارون نگر کالم نگار بلال الرشید کا کنسٹرکشن اور رئیل اسٹیٹ کا پراجیکٹ ہے ۔فرنیشڈ اور انفرنیشڈ گھروں کی خریدوفروخت اور نئےگھروں کی تعمیر کے لئے جانا جاتا ہے۔ اس منصوبے کو پاکستان کے معروف کالم نگار اور سینئر صحافی ہارون الرشید صاحب کی سرپرستی حاصل ہے۔ ہارون نگر کا مقصد پائیدار اور جدید رہائشی سہولیات فراہم کرنا ہے، جو معیار اور اعتماد کی ضمانت ہے۔

BLOG